نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ

 نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ۔ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال 2 ہزار 395بچے رپورٹ ہوئے جن میں سے 68جاں بحق ہوگئے ،اس وقت 29بچے زیر علاج ہیں۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں نمونیا میں مبتلا مزید 7بچے رپورٹ۔ترجمان چلڈرن کمپلیکس ڈاکٹر معاذ کے مطابق رواں سال 2 ہزار 395بچے رپورٹ ہوئے جن میں سے 68جاں بحق ہوگئے ،اس وقت 29بچے زیر علاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں