تتلے عالی کامونکے روڈ کی تعمیر شروع

تتلے عالی کامونکے روڈ کی تعمیر شروع

تتلے عالی(نامہ نگار )نوشہرہ روڈ کی تعمیر مکمل ہو نے پر کامونکے روڈ پر بھی بجرڈال دی گئی ۔

 تتلے عالی سے نوشہرہ ورکاں اور کامونکے رودروڈ کافی عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی، گہرے گڑھوں سے ٹریفک بھی نہایت کم ہو گئی تھی،حکومتی ہدایت پر ماڑی بھنڈراں سے تتلے عالی تک نوشہرہ رورکاں روڈ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے البتہ تتلے عالی سے کامونکے روڈ پر بھی ڈیرہ سرگودھیاں تک بجر بچھا کر بلڈوزر ودیگر مشینری کااستعمال کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں