ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے کمسن آرٹسٹ کی ملاقات ،کام کو سراہا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے کمسن  آرٹسٹ کی ملاقات ،کام کو سراہا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) کمسن آرٹسٹ نے ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی سے ملاقات کی ، عون علی کے فن پاروں کو بے حد سراہا اور ان کے کام کے اعلیٰ معیار اور آرٹسٹک صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی ۔عون علی کے فن پارے قطر میں نمائش کا حصہ بن چکے ہیں ۔

 کمسن آرٹسٹ نے ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی سے ملاقات کی ، عون علی کے فن پاروں کو بے حد سراہا اور ان کے کام کے اعلیٰ معیار اور آرٹسٹک صلاحیتوں کی بھرپور تعریف کی ۔عون علی کے فن پارے قطر میں نمائش کا حصہ بن چکے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں