شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل رابطہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس

 شہزاد آصف خان کی زیر صدارت  ریجنل رابطہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت ریجنل رابطہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس آر پی او آفس میں منعقد ہوا۔

 جس میں ڈی پی اوز اور دیگر تمام پولیس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں ریجنل پولیس کے باہمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پولیس سے متعلق دیگر مسائل کے حل کے لیے اقدامات تجویز کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں