ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹماٹر کی بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی، وزیر زراعت

 ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹماٹر کی  بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی، وزیر زراعت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ٹماٹر کے پیداواری دورانیے میں اضافہ اور غیر موسمی سبزیوں کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

پارلیمانی سیکرٹری زراعت اسامہ لغاری، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے شرکت کی۔اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ زراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی کے ذریعے بلا تعطل سال بھر ٹماٹر کی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں