جامکے چٹھہ میں نکاسی آب کا مسئلہ شہریوں کیلئے وبال جان

جامکے چٹھہ میں نکاسی آب کا  مسئلہ شہریوں کیلئے وبال جان

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )جامکے چٹھہ میں نکاسی آب کا مسئلہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا ، محلہ مسجد فاروقیہ کی گلیاں جوہڑ کی شکل اختیار کر چکی ہیں ، شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہاہے ، گندے پانی کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔

جامکے چٹھہ میں نکاسی آب کا مسئلہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا ، محلہ مسجد فاروقیہ کی گلیاں جوہڑ کی شکل اختیار کر چکی ہیں ، شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہاہے ، گندے پانی کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں