ڈپٹی کمشنر کی اندرون شہر تمام کھلے نالوں کو ڈھانپنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کی اندرون شہر تمام  کھلے نالوں کو ڈھانپنے کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ جی ٹی روڈ شمسی چوک، انڈر پاس روڈ، جی ٹی روڈ اور اطراف کی گرین بیلٹس میں صفائی ستھرائی، پودوں اور گھاس کی کانٹ چھانٹ کا جائزہ لیا ۔

 ڈپٹی کمشنر نے اندرون شہر بازاروں میں واسا حکام کو ڈرینز پر حادثات سے بچائو کیلئے 100فیصد نالوں کو ڈھانپنے ، سلیبز لگانے کے احکامات بھی جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں