ٹو بہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی کمشنر کا رورل ہیلتھ سینٹر، سکول کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی کمشنر کا  رورل ہیلتھ سینٹر، سکول کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنرٹو بہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ نے چک نمبر 316 گ ب میں واقع رورل ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا۔۔۔

 اور فراہم طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہیلتھ سینٹر میں ادویات کی دستیابی، صفائی کی صورتحال اور مجموعی انتظامات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ۔بعد ازاں انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول چک نمبر 316 گ ب اور بوائز سیکنڈری سکول کا بھی دورہ کیا اور تدریسی سہولیات کا معائنہ کیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں