شادی شدہ خاتون 4بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا

شادی شدہ خاتون 4بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو 4 بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا۔ تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں عمران نامی شہری کی اہلیہ اور 4 بچے گھر میں موجود تھے۔۔

 کہ اس دوران ملزم کی جانب سے اسکی اہلیہ اوربچوں کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں