ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا

ملزم کو حراست میں لیکر  اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

 تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 204رب میں وسیم کو ناکہ بندی کے دوران روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں