میونسپل کمیٹی ماموں کانجن کے سینٹر ی ورکرز کوآرڈرز جاری

میونسپل کمیٹی ماموں کانجن  کے سینٹر ی ورکرز کوآرڈرز جاری

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) میونسپل کمیٹی ماموں کانجن میں سینٹر ی ورکرز کوپرماننٹ ملازمین کے آرڈرز جاری کرنے کی تقریب ہوئی ۔۔

مہمان خصوصی سابق لیگی ایم پی اے صفدر شاکر تھے ۔ چوہدری صفدر شاکر کی خصوصی کاوش پر ڈیلی ویجز پر رکھے گئے چھ سینٹری ورکرز کو پرماننٹ آرڈرز جاری کردئیے گئے اس موقع پر رائے اقبال مارتھ ،نائب تحصیلدار قیصرخلیق گجر ،چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ،بلڈنگ انسپکٹر میاں ندیم،شیخ احسان باری،شیخ شاہد بھی موجود تھے ملازمین کو صفدر شاکر اور چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ پرماننٹ آرڈرز دئیے ملازمین نے صفدر شاکر اور طارق جاوید کمبوہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں