گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں پری بجٹ سیمینار

گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ  سمال انڈسٹری میں پری بجٹ سیمینار

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں پری بجٹ سیمینار کا انعقاد۔۔۔

 گجرات کی تمام تاجر تنظیموں نے شرکت کی۔ شرکا نے اپنے اپنے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا ،صدر محمد فراز نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور انڈسٹری کی بہتری کے لئے کام کرتے رہنے کی یقین دہانی کروائی ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئے ہمہ تن گوش ہو کر کام کرتے رہیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں