سرکاری افسروں کی کالونی سے بجلی کی تاریں چوری کرلی گئیں

سرکاری افسروں کی کالونی سے  بجلی کی تاریں چوری کرلی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری افسروں کی کالونی سے بجلی کی تاریں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ سول لائن کے علاقے می۔

ں قائم جی آر ٹو میں سلمان محمود کی ہزاروں روپے مالیت کی بجلی کی تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان کی جانب سے چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کروع کردی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں