اوور لوڈنگ کرنے والے 3 ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

اوور لوڈنگ کرنے والے  3 ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اوور لوڈنگ کرنے والے 3 ڈرائیورز کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے ۔

چک نمبر 144رب کے قریب سے گزرنے والی موٹروے پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑیوں میں اوور لوڈنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والی تین گاڑیوں کے ڈرائیورز کو حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں