سول ڈیفنس کی طرف سے تعلیمی اداروں میں فرسٹ ایڈ بارے آگاہی سیشن جاری

سول ڈیفنس کی طرف سے تعلیمی اداروں  میں فرسٹ ایڈ بارے آگاہی سیشن جاری

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سول ڈیفنس انسٹرکشنل سٹاف کی طرف سے تعلیمی اداروں میں فرسٹ ایڈ بارے آگاہی سیشن تسلسل سے۔۔

 جاری ہیں اس ضمن میں پاکستان ماڈل ہائی سکول ریل بازار میں طالب علموں کو کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی بارے آگاہی اور عملی مشق کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں