پی ایس او لائنوں سے تیل چوری ، ملزموں کی فائرنگ

پی ایس او لائنوں سے تیل چوری ، ملزموں کی فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پی ایس او لائنوں سے تیل چوری کرنے والے ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے جنڈانوالہ میں ساجد اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طورپر پی ایس او لائنوں کو ٹیمپر کرکے تیل چوری کیاجارہاتھا۔ جو سکیورٹی ٹیموں کے موقع پر پہنچنے پر ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں