جعلی کاغذات تیار کرکے خاتون کو اسکے لخت جگر سے محروم کردیاگیا

جعلی کاغذات تیار کرکے خاتون کو  اسکے لخت جگر سے محروم کردیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی کاغذات تیار کرکے خاتون کو اسکے لخت جگر سے محروم کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 ساجدہ کلثوم نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزم ذوالفقار کی جانب سے مبینہ طورپر طور پر جعلی اور بوگس کاغذات تیار کرتے ہوئے اسے اسکے لخت جگر سے محروم کردیاگیا۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں