دوران ڈرائیو نگ غفلت ،2 شہری گرفتار

دوران ڈرائیو نگ غفلت ،2 شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے شرجیل اور مظفر عباس کوقابو کرلیا۔ جو دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے میں مصروف تھے ۔

دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے دو افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے شرجیل اور مظفر عباس کوقابو کرلیا۔ جو دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے میں مصروف تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں