وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ،شہری غیر محفوظ ہو گئے :رہنما جڑانوالہ بار

وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ،شہری  غیر محفوظ ہو گئے :رہنما جڑانوالہ بار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)صدربار ایسوسی ا یشن جڑانوالہ میاں عمران دانش ، جنرل سیکرٹری سید عامرعباس نے مشترکہ بیان میں کہا ہے۔۔۔

 کہ جڑانوالہ سٹی کی حدود میں آئے روز موٹرسائیکلوں کی چوری اور دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ہے ، شہری اپنے آپ کوغیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، فور ی طورپر ایکشن لے کرکارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں