دیرینہ دشمنی ، خاتون پر تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے

دیرینہ دشمنی ، خاتون پر  تشدد کپڑے پھاڑ ڈالے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دیرینہ دشمنی پر خاتون کو تشدد کرکے مبینہ طور پر نیم برہنہ کردیا گیا۔

تھانہ مرید والا کے علاقہ 196 گ ب میں سابقہ رنجش پر ملزم ہارون نے اپنے ساتھی کے ہمراہ صائمہ نامی خاتون کو گھر میں گھس کر قابو کرلیا اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، اس دوران کپڑے پھٹنے سے وہ مبینہ طور پر نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں