کمشنر اور ڈی سی کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ ،عید گفٹ تقسیم کئے

 کمشنر اور ڈی سی کا اولڈ ایج ہوم  کا دورہ ،عید گفٹ تقسیم کئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کمشنر سلوت سعید نے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کے ہمراہ عید کے روز اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا ۔

اورعافیت میں مقیم بزرگوں سے ملاقات اور عید کی مبارکباددی اور بزرگوں میں عید گفٹس تقسیم کئے انہوں نے بزرگوں کی صحت دریافت اورفراہم کردہ سہولیات بارے استفسار کیا اور کہا کہ ادارہ میں مقیم بزرگ افراد کو گھرجیسا ماحول فراہم کیا جائے کھانے پینے سمیت بنیادی ضروریات کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں