جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔عبداللہ پور کے قریب پولیس نے محسن رضا کوحراست میں لے لیا جس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔عبداللہ پور کے قریب پولیس نے محسن رضا کوحراست میں لے لیا جس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں