شفقت علی اور حیدر علوی کی والدہ کا ختم چہلم آج ہوگا

 شفقت علی اور حیدر علوی کی  والدہ کا ختم چہلم آج ہوگا

مکو آنہ (نمائندہ دنیا)سماجی شخصیت محمد شفقت علی علوی اورمحمد حیدر علوی کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم آج 22جون بروز ہفتہ کو۔۔۔

 بعد از نماز ظہرجامع مسجد نوراسلام چک نمبر113گ ب جڑانوالہ روڈ فیصل آباد میں ہوگا ۔ تقریب کی صدارت  پیر عبدالقادر شاہ کرینگے جبکہ حضرت علامہ قاری محمد مسعود اور محمد وجیہ الدین سبطین خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں