مسافر گاڑیوں کی اوورسپیڈنگ کو ختم کیا جائے :قلب عباس سپراء

 مسافر گاڑیوں کی اوورسپیڈنگ کو  ختم کیا جائے :قلب عباس سپراء

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر وے سیکٹر کمانڈر ایم 4ایس پی قلب عباس سپراء نے گذشتہ روز لائن ہیڈ کوارٹر اور کنٹرول روم کے دورہ کے موقع پر افسران کو ہدایات جاری کیں۔۔۔

 کہ سپیڈ ٹریکنگ سسٹم کی مانیٹرنگ مزید فعال کر کے مسافر گاڑیوں کی اوورسپیڈنگ کو ختم کیا جائے ، باڈی وارن کیمروں کا موثر استعمال کر کے ریکارڈنگ کی شہادت کو یقینی بنایا جائے ، انہوں نے کہا کہ موٹروے پولیس ہر صورت عوام الناس کو محفوظ سفر اور بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں