ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرپولیس نے شہروز نامی شہری کو روک کر چیک کیاتو اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرپولیس نے  شہروز نامی شہری کو روک کر چیک کیاتو اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں