کمالیہ:یوسف بخاری کی خوشدامن کا انتقال، آبائی قبرستان میں سپرد خاک

کمالیہ:یوسف بخاری کی خوشدامن کا  انتقال، آبائی قبرستان میں سپرد خاک

کمالیہ (نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کمالیہ کے سینئر رہنما، چیئر مین انجمن حقوق شہریاں پیر یوسف بخاری کی خوشدامن وفات پا گئیں، نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کمالیہ کے سینئر رہنما، چیئر مین انجمن حقوق شہریاں پیر یوسف بخاری کی خوشدامن وفات پا گئیں، نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں