چنیوٹ:منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

چنیوٹ:منشیات فروش گرفتار  بھاری مقدار میں چرس برآمد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ایک ملزم گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمدکر لی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر انسپکٹر اسد عباس، انچارج چوکی برجیاں اے ایس آئی غلام عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دولووالا سے منشیات فروش ملزم جاوید اقبال کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 5200 گرام چرس برآمد ہوئی ہے ۔ گرفتار ملزم کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں