کمالیہ :سعودیہ پلٹ شہری کے گھر سے لاکھوں روپے نقدی ، قیمتی سامان چوری

کمالیہ :سعودیہ پلٹ شہری کے گھر سے  لاکھوں روپے نقدی ، قیمتی سامان چوری

کمالیہ،جکھڑ (نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر ) نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق محلہ بلال گنج حسن چوک کے رہائشی سعودیہ پلٹ محمد یوسف کے مطابق وہ  اہل خانہ کے ہمراہ شادی تقریب میں شرکت کے لئے شہر سے باہر گیا ہوا تھا  اس دوران نا معلوم چوردروازوں کی کنڈیاں کاٹ کر لاکھوں روپے نقدی و دیگر  سامان چوری کر کے لے گئے، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں