لاکھوں کا بو گس چیک ،ڈس آ نر

 لاکھوں کا بو گس چیک ،ڈس آ نر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ذیشان کو ملزم سہیل کی جانب سے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ذیشان کو ملزم سہیل کی جانب سے لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں