گاہک بن کر آئے ملز موں نے دکاندار کا موبائل فون چوری کر لیا

گاہک بن کر آئے ملز موں نے  دکاندار کا موبائل فون چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاہک بن کر آئے ملز موں نے دکاندار کا موبائل فون چوری کرلیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب کے قریب علی حیدر نامی شہری اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان خریداری کے بہانے اسکی دکان پر آئے اور کاوّنٹر سے موبائل فون چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں