لڑکی کو رو ک تصاویر بنانے پر 6ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

لڑکی کو رو ک تصاویر بنانے پر  6ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لڑکی کو زبردستی روک کر ساتھ تصاویریں بنانے والے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ وویمن میں مظفر امین نامی شہری نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی کام کے سلسلہ میں بازار گئی تھی جہاں 6 ملزموں نے پہلے اس سے چھیڑ چھاڑ شروع کی او بعد ازاں زبردستی اس کے ساتھ تصاویر بناتے رہے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں