مصطفیٰ بن طلحہ اعزازی سفیر مقرر

مصطفیٰ بن طلحہ اعزازی سفیر مقرر

کراچی (پ ر) مصطفیٰ بن طلحہ اعزازی سفیر مقرر کر دئیے گئے ۔وزیر اعظم نے اعزازی سفیر کی حیثیت میں مصطفیٰ بن طلحہ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

 مصطفیٰ بن طلحہ کی بطور اعزازی سفیر منظوری دو سال کے لئے کی گئی ہے ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری 13 جون 2024 سے نافذالعمل ہے جو مزید احکامات تک جاری رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں