ممبر پنجاب بار غلام عباس کی ہمشیرہ کا انتقال ،قُل کل ہونگے

ممبر پنجاب بار غلام عباس کی  ہمشیرہ کا انتقال ،قُل کل ہونگے

بھوآنہ (نمائندہ دنیا )ممبر پنجاب بار کونسل ملک غلام عباس نسوآنہ کی ہمشیرہ اور ملک لیاقت علی نسوآنہ کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔۔۔

مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی گاؤں بھبھڑآنہ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں وکلاء ججز،سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کا ختم کل بروز منگل بعد از نماز ظہر ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں