ڈائینگ فیکٹری مالک کی جانب سے 3کروڑ روپے کا فراڈ

ڈائینگ فیکٹری مالک کی جانب  سے 3کروڑ روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈائینگ فیکٹری مالک کی جانب سے مبینہ طور پر 3 کروڑ سے زائد مالیت کے کوئلہ کا فراڈ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں مشتاق احمد نامی تاجر سے لاری اڈا کے قریب واقع ڈائینگ فیکٹری کے مالکان نے 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کا کوئلہ خریدا اور بعد ازاں رقم کی ادائیگی سے انکار کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں