گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،2 دکاندروں کو گرفتار کر لیا گیا

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری  فلنگ ،2 دکاندروں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دو دکاندروں کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے مختلف علاقوں میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ کار روائیاں کرتے ہوئے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں