اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ نے انسداد ڈینگی اقدامات کو چیک کیا

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ نے  انسداد ڈینگی اقدامات کو چیک کیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ شاہد بشیر نے مختلف مقامات پر انسداد ڈینگی اقدامات کو چیک کیا ۔

اور ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ سرویلنس سرگرمیوں کو ذمہ داری سے جاری رکھا جائے انہوں نے ان ڈور اورآؤٹ ڈور سرویلنس کے نتائج سے بھی آگاہی حاصل کی اور ٹائر شاپس،کباڑخانوں،پودوں کی نرسریوں اور قبرستانوں میں سرویلنس کی نگرانی بھی کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں