جعلی چیک دینے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازارکے علاقے میں گلفام نامی شہری کو ملزم احسان کی نے کاروباری لین دین کے دوران ہزاروں مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ ریلبازارکے علاقے میں گلفام نامی شہری کو ملزم احسان کی نے کاروباری لین دین کے دوران ہزاروں مالیت کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں