عوام کے تعاون سے ٹھیکری پہر ہ شروع کروا دیا :ڈی ایس پی پیرمحل

 عوام کے تعاون سے ٹھیکری پہر ہ  شروع کروا دیا :ڈی ایس پی پیرمحل

پیرمحل (نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی پیرمحل سرکل ملک شاہد حسین نے کہا ہے کہ عوام کی داد رسی کے لیے میرے دروازے دن رات کھلے ہیں۔

  ، علاقہ میں عوام کے تعاون سے ٹھیکری پہر ہ شروع کروا دیا ۔صحافیوں سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں