فیصل آباد ڈویژن:13ہزار خطرناک اشتہاری خوف کی علامت

فیصل آباد ڈویژن:13ہزار خطرناک اشتہاری خوف کی علامت

فیصل آباد(عبدالباسط سے )ڈکیتی، چوری، راہزنی، اغوا، تاوان، بھتہ خوری، قتل، منشیات فروشی، اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب خطرناک اور خوف کی علامت بنے اشتہاریوں کی تعداد 13ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے ۔

ڈکیتی، چوری، راہزنی، اغوا، تاوان، بھتہ خوری، قتل، منشیات فروشی، اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب خطرناک اور خوف کی علامت بنے اشتہاریوں کی تعداد 13ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں