اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔شادمان روڈ لاری اڈے کے قریب پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلانے والے فہیم کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔شادمان روڈ لاری اڈے کے قریب پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلانے والے فہیم کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں