کیری ڈبہ کی ٹکر سے نوجوان زخمی ، مقدمہ درج

کیری ڈبہ کی ٹکر سے نوجوان  زخمی ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کیری ڈبہ کی ٹکر سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے ڈائیور روڈ پر دلاور نامی شہری کے بھتیجے کو تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیوںگ کرتے ہوئے کیری ڈبہ کے ڈرائیور نے ٹکر مار کرزخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں