چینی باشندے کی سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ کر نیوالے کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چینی باشندے کی سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کی جانب موّقف اختیار کیا گیا کہ ملزم کی جانب سے چینی باشندے کی سکیورٹی کا مناسب انتظار کئے گئے ہی اسکی نقل و حرکت کروائی گئی۔ جس سے ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔