پیرمحل :سرکاری رقبہ چھڑانے جانیوالی محکمہ مال کی ٹیم پر درجنوں افراد کا حملہ

پیرمحل :سرکاری رقبہ چھڑانے جانیوالی  محکمہ مال کی ٹیم پر درجنوں افراد کا حملہ

پیرمحل (نمائندہ دنیا )سرکاری رقبہ واگذا رکروانے گئی محکمہ مال کی ٹیم پر درجنوں افراد کا حملہ، گاڑیوں کی سکرین توڑڈالی موٹرسائیکل چھین لیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق چک نمبر771گ ب میں سرکاری رقبہ واگذا رکروانے کے لیے گئے پٹواری واجد حسین اور محکمہ مال کے عملہ پر فیصل سکندر وغیرہ 47 افراد نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے گاڑی کی سکرین توڑ دی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں