ون ڈش کی خلاف ورزی پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون ڈش قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر قائم نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ون ڈش قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پر قائم نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔