امانت کھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی خوردبر د

 امانت کھوائے گئے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی خوردبر د

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت کھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی خوردبر دکرلئے گئے ۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 215رب میں شیر علی نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم عامر کے پاس قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی بطور امانت رکھوائے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد بر دکرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں