شورکوٹ :دیہاتی کو سانپ نے ڈس لیا،ہسپتال منتقل

 شورکوٹ :دیہاتی کو سانپ  نے ڈس لیا،ہسپتال منتقل

شور کوٹ(نمائندہ دنیا ) شورکوٹ کے نواحی گاو¿ںمیں ایک دیہاتی کو سانپ نے ڈس لیا۔

تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ موضع فرید محمود کاٹھیہ کا رہائشی 25 سالہ عنصر عباس گزشتہ روز جانوروں کو چارہ ڈال رہا تھا کہ اس دوران اسے زہریلے سانپ نے ڈس لیاجس سے اس کی حالت غیر ہو گئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور اس نے متاثرہ شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں