گوجرہ میں بھی 12ربیع الاول عقیدت واحترام سے منایاجائیگا

گوجرہ میں بھی 12ربیع الاول  عقیدت واحترام سے منایاجائیگا

گوجرہ(نمائندہ دنیا )گوجرہ میں بھی آج حضورنبی پاکؐ کی ولادت باسعادت کا مبارک دن12ربیع الاول نہایت عقیدت واحترام اور شایان شان طریقے سے منایاجائیگا۔۔۔

 آج جشن میلاد النبی ؐ کے حوالے سے 20 جلوس نکالے جائیں گے جبکہ مساجد،مدارس اور مختلف مقامات پر محافل میلاد پاک کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے ، ضلعی پولیس اورانتظامیہ نے جلوسوں کو سکیورٹی کی فراہمی اورراستوں پر صفائی ستھرائی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں