مصر کے نامور قرا کی فیصل آ باد آ مد ، تلاوت قرآن سے سامعین کے دل جیت لئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مرکزی جامع مسجد گول فیصل آباد میں مصر کے نامور قرا کی آمد جمعہ کے اجتماع میں تلاوت قرآن سے سامعین کے دل جیت لئے ۔
قاری محمد حسن فتحی جمہوریہ مصر عالمی شہرت یافتہ قاری سامع الشحات جمہوریہ مصر ڈاکٹر محمد صولت نواز صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی جانب سے بھی شر کت کی گئی۔ قاری محمد حسن فتحی، قاری سامع الشحات جمہوریہ مصر نے اجتماع میں اپنی خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرکے ایک سماع باندھ دیا سینکڑوں کے اجتماع میں سناٹا چھا گیا۔