گٹگا سپاری فروخت کرنے والا دکاندار حوالات پہنچ گیا

گٹگا سپاری فروخت کرنے  والا دکاندار حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود گٹگا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کو حراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے باوّ والا میں فوڈ سیفٹی آفیسر کنزہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے وسیم نامی دکاندار کی دکان کو چیک کیا جہاں مبینہ طورپر پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کی جارہی تھی ۔ جسے حراست میں لیکر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں