شادی شدہ خاتون اغواء

شادی شدہ خاتون اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقے سیٹلائٹ ٹاوّن کے رہائشی سجاد نے پولیس کوبتایا کہ۔۔۔

 ملزم وسیم کی جانب سے اسکی اہلیہ حناء بی بی کو مبینہ طورپر گھر سے اغواء کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شرو ع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں